ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: دَخَلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَلَى أَخِيهِ عُتْبَةَ وَهُوَ مَرِيضٌ وَهُوَ يَسْجُدُ عَلَى سِوَاكٍ فَرَمَى بِهِ، وَقَالَ:" أَوْمِئْ إِيمَاءً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعوداپنے بھائی عتبہ کی عیادت کے لئے تشریف لے گئے، وہ ایک مسواک کی لکڑی پر سجدہ کررہے تھے، حضرت ابن مسعود نے اس لکڑی کو پھینک دیا اور فرمایا کہ اشارے سے نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2859، ترقيم محمد عوامة 2848)