☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا ایک آدمی دوسرے آدمی کی کمر پر سجدہ کر سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← کیا ایک آدمی دوسرے آدمی کی کمر پر سجدہ کر سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 2735 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ ذِي لَعْوَةَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إِذَا لَمْ يَقْدِرْ أَحَدُكُمْ عَلَى السُّجُودِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَسْجُدْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر جمعہ کے دن تمہیں سجدہ کرنے کی جگہ نہ ملے تو اپنے بھائی کی کمر پر سجدہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2745، ترقيم محمد عوامة 2735)
حدیث نمبر: 2736 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بھی یونہی فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2746، ترقيم محمد عوامة 2736)
حدیث نمبر: 2737 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَمْثُلَ قَائِمًا حَتَّى يَرْفَعُوا رُءُوسَهُمْ ثُمَّ يَسْجُدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ آدمی سیدھا کھڑا رہے اور جب وہ اپنا سر اٹھالیں تو پھر سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2747، ترقيم محمد عوامة 2737)
حدیث نمبر: 2738 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَسْجُدَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى الْأَرْضِ فَأَهْوَى بِرَأْسِهِ فَلْيَسْجُدْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب جمعہ کے دن زمین پر سجدہ کرنے کی گنجائش نہ ہو تو اپنے سر کو جھکائے اور اپنے بھائی کی کمر پر سجدہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2748، ترقيم محمد عوامة 2738)
حدیث نمبر: 2739 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا شَرِيكٌ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاهِدًا: " أَسْجُدُ عَلَى ظَهْرِ رَجُلٍ، قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی اپنے بھائی کی کمر پر سجدہ کرسکتا ہے؟ فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2749، ترقيم محمد عوامة 2739)
حدیث نمبر: 2740 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَنْبَسَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " إِذَا رَفَعَ الَّذِي بَيْنَ يَدَيْهِ رَأْسَهُ سَجَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب آگے کھڑا شخص اپنا سر اٹھائے تو پھر یہ سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2750]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2750، ترقيم محمد عوامة 2740)
حدیث نمبر: 2741 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: " إِذَا لَمْ يَسْتَطِعِ الرَّجُلُ أَنْ يَسْجُدَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَسْجُدْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ اگر جمعہ کے دن تمہیں سجدہ کرنے کی جگہ نہ ملے تو اپنے بھائی کی کمر پر سجدہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2751، ترقيم محمد عوامة 2741)
حدیث نمبر: 2742 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ فُضَيْلٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ: ثُمَّ ذَكَرَ مثل حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيِّبِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2752، ترقيم محمد عوامة 2742)