حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَمْثُلَ قَائِمًا حَتَّى يَرْفَعُوا رُءُوسَهُمْ ثُمَّ يَسْجُدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ آدمی سیدھا کھڑا رہے اور جب وہ اپنا سر اٹھالیں تو پھر سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2747، ترقيم محمد عوامة 2737)