حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " إِذَا لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَسْجُدَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى الْأَرْضِ فَأَهْوَى بِرَأْسِهِ فَلْيَسْجُدْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب جمعہ کے دن زمین پر سجدہ کرنے کی گنجائش نہ ہو تو اپنے سر کو جھکائے اور اپنے بھائی کی کمر پر سجدہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2748، ترقيم محمد عوامة 2738)