☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
إلى أين يبلغ بيديه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصلوات← إلى أين يبلغ بيديه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 16
Hadith No.: 2424 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، سَالِمٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2430، ترقيم محمد عوامة 2424)
Hadith No.: 2425 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، أَبِيهِ ، وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ ، قَالَ:" قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَقُلْتُ لَأَنْظُرَنَّ إِلَى صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَكَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى رَأَيْتُ إِبْهَامَيْهِ قَرِيبًا مِنْ أُذُنَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت وائل بن حجرکہتے ہیں کہ جب میں مدینہ آیا تو میں نے لوگوں سے کہا کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کو دیکھنے کا اشتیاق رکھتا ہوں۔ چناچہ میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تکبیر تحریمہ کہتے وقت ہاتھوں کو اتنا اٹھایا کہ آپ کے انگوٹھے آپ کے کانوں کے قریب ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2431، ترقيم محمد عوامة 2425)
Hadith No.: 2426 Musannaf Ibn Abi Shaibah
هُشَيْمٌ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى كَادَتَا تُحَاذِيَانِ بِأُذُنَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھوں کو اتنا اٹھایا کہ وہ آپ کے کانوں کے برابر ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2432، ترقيم محمد عوامة 2426)
Hadith No.: 2427 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ نُمَيْرٍ ، سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، قَتَادَةَ ، نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ ، مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن حویرث فرماتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز میں ہاتھوں کو اتنا بلند کرتے دیکھا کہ وہ آپ کے کانوں کے لو کے برابر ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2433، ترقيم محمد عوامة 2427)
Hadith No.: 2428 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ , أَنَّ عُمَرَ :" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2434، ترقيم محمد عوامة 2428)
Hadith No.: 2429 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2435، ترقيم محمد عوامة 2429)
Hadith No.: 2430 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا تُجَاوِزُ بِالْيَدَيْنِ الأُذُنَيْنِ فِي الصَّلاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نماز میں ہاتھوں کو کانوں سے زیادہ بلند مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2436، ترقيم محمد عوامة 2430)
Hadith No.: 2431 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " لَا يُجَاوِزُ أُذُنَيْهِ بِيَدَيْهِ فِي الِافْتِتَاحِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ کانوں سے زیادہ بلند نہیں ہونے چاہئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2437]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2437، ترقيم محمد عوامة 2431)
Hadith No.: 2432 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ حَمَّادٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2438]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2438، ترقيم محمد عوامة 2432)
Hadith No.: 2433 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ , عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي مَيْسَرَةَ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُنَا إِذَا افْتَتَحُوا الصَّلَاةَ رَفَعُوا أَيْدِيَهُمْ إِلَى آذَانِهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو میسرہ فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب جب نماز شروع کرتے تو ہاتھوں کو کانوں تک اٹھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2439]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2439، ترقيم محمد عوامة 2433)
Hadith No.: 2434 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " لَا تُجَاوِزُ بِيَدَيْكَ أُذُنَيْكَ فِي دُعَاءٍ أَوْ غَيْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ دعا وغیرہ میں ہاتھوں کو کانوں سے بلند مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2440]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2440، ترقيم محمد عوامة 2434)
Hadith No.: 2435 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ: لَوْ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، قَالَ:" هَكَذَا وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ وَجْهِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محارب فرماتے ہیں کہ اگر تم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز شروع کرتے ہوئے دیکھا ہوتا تو تم دیکھتے کہ وہ اپنے ہاتھوں کو چہرے کے برابر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2441، ترقيم محمد عوامة 2435)
Hadith No.: 2436 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنُ إِدْرِيسَ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ," أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2442، ترقيم محمد عوامة 2436)
Hadith No.: 2437 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْأَعْرَجِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: " مِنْكُمْ مَنْ يَقُولُ: هَكَذَا وَرَفَعَ سُفْيَانُ يَدَيْهِ حَتَّى تَجَاوَزَ بِهِمَا رَأْسَهُ وَمِنْكُمْ مَنْ يَقُولُ: هَكَذَا وَوَضَعَ يَدَيْهِ عِنْدَ بَطْنِهِ وَمِنْكُمْ مَنْ يَقُولُ: هَكَذَا يَعْنِي حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو ہاتھوں کو سر سے بھی زیادہ اونچا کرلیتے ہیں۔ بعض لوگ ایسے ہیں جو ہاتھوں کو پیٹ کے پاس رکھتے ہیں اور بعض لوگ ایسے ہیں جو ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2443، ترقيم محمد عوامة 2437)
Hadith No.: 2438 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا " إِذَا قَامَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ وہ جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو کندھوں تک ہاتھ بلند کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2444]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2444، ترقيم محمد عوامة 2438)
Hadith No.: 2439 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَالِمٍ أَنَّهُ:" كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نماز میں ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2445، ترقيم محمد عوامة 2439)