عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ: لَوْ رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، قَالَ:" هَكَذَا وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ وَجْهِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محارب فرماتے ہیں کہ اگر تم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نماز شروع کرتے ہوئے دیکھا ہوتا تو تم دیکھتے کہ وہ اپنے ہاتھوں کو چہرے کے برابر رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2441، ترقيم محمد عوامة 2435)