☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 2437
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 2437
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنِ الْأَعْرَجِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: " مِنْكُمْ مَنْ يَقُولُ: هَكَذَا وَرَفَعَ سُفْيَانُ يَدَيْهِ حَتَّى تَجَاوَزَ بِهِمَا رَأْسَهُ وَمِنْكُمْ مَنْ يَقُولُ: هَكَذَا وَوَضَعَ يَدَيْهِ عِنْدَ بَطْنِهِ وَمِنْكُمْ مَنْ يَقُولُ: هَكَذَا يَعْنِي حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے بعض لوگ ایسے ہیں جو ہاتھوں کو سر سے بھی زیادہ اونچا کرلیتے ہیں۔ بعض لوگ ایسے ہیں جو ہاتھوں کو پیٹ کے پاس رکھتے ہیں اور بعض لوگ ایسے ہیں جو ہاتھوں کو کندھوں کے برابر بلند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2443]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2443، ترقيم محمد عوامة 2437)
← Previous Hadith (2436) Back to Bab Next Hadith → (2438)