☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر آدمی مسجد میں جائے اور لوگ نماز پڑھ چکے ہوں تو کیا وہ اذان اور اقامت کہے گا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← اگر آدمی مسجد میں جائے اور لوگ نماز پڑھ چکے ہوں تو کیا وہ اذان اور اقامت کہے گا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 2312 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ الْجَعْدِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ" دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّوْا فَأَمَرَ رَجُلًا فَأَذَّنَ وَأَقَامَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
جعد ابو عثمان کہتے ہیں کہ حضرت انس ایک مسجد میں داخل ہوئے، لوگ نماز پڑھ چکے تھے، انہوں نے ایک آدمی کو حکم دیا اس نے اذان دی اور اقامت کہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2318، ترقيم محمد عوامة 2312)
حدیث نمبر: 2313 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ , وَمُجَاهِدٍ , قَالُوا: " إِذَا دَخَلْتَ مَسْجِدًا وَقَدْ أُقِيمَتْ فِيهِ الصَّلَاةُ أَوْ لَمْ تَقُمْ فَأَقِمْ ثُمَّ صَلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم کسی مسجد میں داخل ہو اور وہاں نماز ہوگئی ہو یا نہ ہوئی ہو تم اقامت کہہ کر نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2319، ترقيم محمد عوامة 2313)
حدیث نمبر: 2314 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " يُؤَذِّنُ وَيُقِيمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ وہ اذان بھی دے اور اقامت بھی کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2320، ترقيم محمد عوامة 2314)
حدیث نمبر: 2315 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فِي الْقَوْمِ يَنْتَهُونَ إِلَى الْمَسْجِدِ وَقَدْ صُلِّيَ فِيهِ، قَالَ:" يُؤَذِّنُونَ وَيُقِيمُونَ"، وَقَالَ قَتَادَةُ:" لَا يَأْتِيكَ مِنْ شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ إِلَّا خَيْرٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر کچھ لوگ مسجد میں جائیں اور وہاں نماز ہوچکی ہو تو وہ اذان بھی دیں اور اقامت بھی کہیں۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی وحدانیت اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کا اقرار خیر ہی لائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2321، ترقيم محمد عوامة 2315)