حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فِي الْقَوْمِ يَنْتَهُونَ إِلَى الْمَسْجِدِ وَقَدْ صُلِّيَ فِيهِ، قَالَ:" يُؤَذِّنُونَ وَيُقِيمُونَ"، وَقَالَ قَتَادَةُ:" لَا يَأْتِيكَ مِنْ شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ إِلَّا خَيْرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر کچھ لوگ مسجد میں جائیں اور وہاں نماز ہوچکی ہو تو وہ اذان بھی دیں اور اقامت بھی کہیں۔ حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی وحدانیت اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کا اقرار خیر ہی لائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2321، ترقيم محمد عوامة 2315)