حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ , وَمُجَاهِدٍ , قَالُوا: " إِذَا دَخَلْتَ مَسْجِدًا وَقَدْ أُقِيمَتْ فِيهِ الصَّلَاةُ أَوْ لَمْ تَقُمْ فَأَقِمْ ثُمَّ صَلِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب تم کسی مسجد میں داخل ہو اور وہاں نماز ہوگئی ہو یا نہ ہوئی ہو تم اقامت کہہ کر نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2319، ترقيم محمد عوامة 2313)