☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی جس کمرے میں نماز پڑھے اگر وہاں پیشاب موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← آدمی جس کمرے میں نماز پڑھے اگر وہاں پیشاب موجود ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 1854 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَشْعَثَ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ عَنِ " الرَّجُلِ يَبُولُ فِي بَيْتِهِ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ فَكَرِهَهُ". وَسَأَلْتُ الْحَسَنَ فَقَالَ: نَعَمْ وَلَا يَتْرُكُهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے ابن سیرین سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کے اس کمرے میں پیشاب موجود ہو جس میں نماز پڑھ رہا ہے؟ تو انہوں نے اسے مکروہ خیال فرمایا۔ میں نے حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز تو جائز ہے لیکن وہ پیشاب کو کمرے میں نہ چھوڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1860، ترقيم محمد عوامة 1854)
حدیث نمبر: 1855 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ مَاعِزٍ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ يَحْسِبُهُ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " لَا يَبُولُ فِي طَسْتٍ فِي بَيْتٍ تُصَلِّي فِيهِ وَلَا تَبُلْ فِي مُغْتَسَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اس طشت میں پیشاب نہ کرو جو تمہارے نماز والے کمرے میں موجود ہو اور غسل خانے میں بھی پیشاب نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1861، ترقيم محمد عوامة 1855)
حدیث نمبر: 1856 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ مُحَارِبٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تَدْخُلُ الْمَلَائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ بَوْلٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس کمرے میں پیشاب ہو فرشتے اس میں داخل نہیں ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1862، ترقيم محمد عوامة 1856)
حدیث نمبر: 1857 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو رَافِعٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي الْوَسِيمِ، عَنْ سُلَيْمَانَ أَبِي شَدَّادٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو رَافِعٍ مَوْلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَأْمُرُنِي أَنْ أُنَاوِلَهُ الْمِبْوَلَةَ وَهُوَ عَلَى فِرَاشِهِ فَيَبُولُ فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان ابو شداد فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مولیٰ ابو رافع اپنے بستر پر بیٹھے مجھے حکم دیتے کہ میں انہیں ان کا پیشاب دان دوں۔ پھر وہ اس میں پیشاب کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1863، ترقيم محمد عوامة 1857)
حدیث نمبر: 1858 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا وَائِلٍ جَالِسًا فِي مَسْجِدِ الْبَيْتِ ثُمَّ دَعَا بِطَسْتٍ فَبَالَ فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید ابن ابی بردہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو وائل کو دیکھا کہ وہ کمرے میں نماز پڑھنے کی جگہ بیٹھے تھے، پھر انہوں نے طشت منگوا کر اس میں پیشاب کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1864، ترقيم محمد عوامة 1858)