☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 1854
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 1854
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ أَشْعَثَ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ سِيرِينَ عَنِ " الرَّجُلِ يَبُولُ فِي بَيْتِهِ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ فَكَرِهَهُ". وَسَأَلْتُ الْحَسَنَ فَقَالَ: نَعَمْ وَلَا يَتْرُكُهُ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے ابن سیرین سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کے اس کمرے میں پیشاب موجود ہو جس میں نماز پڑھ رہا ہے؟ تو انہوں نے اسے مکروہ خیال فرمایا۔ میں نے حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز تو جائز ہے لیکن وہ پیشاب کو کمرے میں نہ چھوڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1860]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1860، ترقيم محمد عوامة 1854)
الحديث السابق → (1853) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1855)