حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا وَائِلٍ جَالِسًا فِي مَسْجِدِ الْبَيْتِ ثُمَّ دَعَا بِطَسْتٍ فَبَالَ فِيهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید ابن ابی بردہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو وائل کو دیکھا کہ وہ کمرے میں نماز پڑھنے کی جگہ بیٹھے تھے، پھر انہوں نے طشت منگوا کر اس میں پیشاب کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1864، ترقيم محمد عوامة 1858)