☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک لید وغیرہ سے استنجاء کرنا ناجائز ہے اور اس کی اجازت نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک لید وغیرہ سے استنجاء کرنا ناجائز ہے اور اس کی اجازت نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 1661 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، دَاوُدَ ، الشَّعْبِيِّ ، عَلْقَمَةَ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَسْتَنْجُوا بِالْعِظَامِ وَلَا بِالرَّوْثِ فَإِنَّهُمَا زَادُ إِخْوَانِكُمْ مِنَ الْجِنِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہڈی اور لید سے استنجا نہ کرو کیونکہ یہ تمہارے جن بھائیوں کی غذا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1665، ترقيم محمد عوامة 1661)
حدیث نمبر: 1662 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، لَيْثٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، أَبِيهِ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ لَيْثٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَةٍ فَقَالَ: " ائْتِنِي بِشَيْءٍ أَسْتَنْجِي بِهِ وَلَا تُقَرِّبْنِي حَائِلًا وَلَا رَجِيعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رفعِ حاجت کی غرض سے نکلا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: میرے استنجا کرنے کے لیے کوئی چیز لاؤ، میرے پاس ہڈی اور لید نہ لانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1666، ترقيم محمد عوامة 1662)
حدیث نمبر: 1663 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، سَلْمَانَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: " أَمَرَنَا أَنْ نَسْتَنْجِيَ، يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ وَلَا عَظْمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم تین پتھروں سے استنجا کریں جس میں لید یا ہڈی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1667، ترقيم محمد عوامة 1663)
حدیث نمبر: 1664 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ نُمَيْرٍ ، وَعَبْدَةُ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَمْرِو بْنِ خُزَيْمَةَ ، عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، وَعَبْدَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ خُزَيْمَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ خُزَيْمَةَ ، عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الِاسْتِطَابَةُ بِثَلَاثَةِ أَحْجَارٍ لَيْسَ فِيهَا رَجِيعٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خزیمہ بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ استنجا تین پتھروں سے ہونا چاہیے جس میں لید نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1668، ترقيم محمد عوامة 1664)
حدیث نمبر: 1665 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَسْتَنْجِيَ الرَّجُلُ بِرَوْثٍ أَوْ بِرَجِيعِ دَابَّةٍ أَوْ بِعَظْمٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ لید، مینگنی اور ہڈی سے استنجا کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1669، ترقيم محمد عوامة 1665)
حدیث نمبر: 1666 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَسْتَنْجِيَ بِالْحَجَرِ الَّذِي قَدِ اسْتُنْجِيَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس پتھر کو استنجا کے لیے استعمال کیا گیا ہو اس سے استنجا کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1670، ترقيم محمد عوامة 1666)
حدیث نمبر: 1667 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ يَعْنِي ابْنَ مَيْسَرَةَ قَالَ:" لَا بَأْسَ إِذَا قَلَبْتَهُ أَوْ حَكَكْتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو میسرہ فرماتے ہیں کہ جس پتھر کو استنجا کے لیے استعمال کیا گیا ہو اس کو رگڑ کر یا دوسری جانب سے استنجا کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1671، ترقيم محمد عوامة 1667)
حدیث نمبر: 1668 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سِنَانٍ الْبُرْجُمِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ إِذَا كَانَ الْحَجَرُ عَظِيمًا لَهُ حُرُوفٌ أَنْ تُحَرِّفَهُ وَتَقْلِبَهُ فَتَسْتَنْجِيَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی پتھر بڑا ہو اور اس کے مختلف کنارے ہوں تو اس کے دوسرے کنارے سے استنجاء کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1672، ترقيم محمد عوامة 1668)
حدیث نمبر: 1669 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَسْتَنْجِيَ بِمَا قَدِ اسْتُنْجِيَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس پتھر کو استنجا کے لیے استعمال کیا گیا ہو اس سے استنجا کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1673، ترقيم محمد عوامة 1669)
حدیث نمبر: 1670 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " نُهِيَ أَنْ يَسْتَنْجِيَ الرَّجُلُ بِالْبَعْرَةِ وَالْعَظْمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مینگنی اور ہڈی سے استنجا کرنا منع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1674، ترقيم محمد عوامة 1670)