حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَسْتَنْجِيَ بِالْحَجَرِ الَّذِي قَدِ اسْتُنْجِيَ بِهِ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس پتھر کو استنجا کے لیے استعمال کیا گیا ہو اس سے استنجا کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1670، ترقيم محمد عوامة 1666)