حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سِنَانٍ الْبُرْجُمِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ إِذَا كَانَ الْحَجَرُ عَظِيمًا لَهُ حُرُوفٌ أَنْ تُحَرِّفَهُ وَتَقْلِبَهُ فَتَسْتَنْجِيَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی پتھر بڑا ہو اور اس کے مختلف کنارے ہوں تو اس کے دوسرے کنارے سے استنجاء کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1672، ترقيم محمد عوامة 1668)