☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في بول الصبي الصغير يصيب الثوب
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطهارة← في بول الصبي الصغير يصيب الثوب
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 14
Hadith No.: 1296 Musannaf Ibn Abi Shaibah
سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، أُمِّ قَيْسٍ ابْنَةِ مِحْصَنٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ أُمِّ قَيْسٍ ابْنَةِ مِحْصَنٍ قَالَتْ: " دَخَلْتُ بِابْنٍ لِي عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ فَبَالَ عَلَيْهِ فَدَعَا بِمَاءٍ فَرَشَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام قیس بنت محصن فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں اپنے ایک بچے کو لے کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی۔ وہ بچہ ابھی کھانا نہیں کھاتا تھا۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑوں پر پیشاب کردیا۔ آپ نے پانی منگوا کر پیشاب والی جگہ چھڑک دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1297]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1297، ترقيم محمد عوامة 1296)
Hadith No.: 1297 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبُو الْأَحْوَصِ ، سِمَاكٍ ، قَابُوسِ بْنِ الْمُخَارِقِ ، لُبَابَةَ ابْنَةِ الْحَارِثِ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ قَابُوسِ بْنِ الْمُخَارِقِ ، عَنْ لُبَابَةَ ابْنَةِ الْحَارِثِ , قَالَتْ: بَالَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ فِي حِجْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعْطِنِي ثَوْبَكَ وَالْبَسْ ثَوْبًا غَيْرَهُ فَقَالَ:" إِنَّمَا يُنْضَحُ مِنْ بَوْلِ الذَّكَرِ وَيُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْأُنْثَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لبابہ بنت الحارث فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑوں پر پیشاب کردیا تو میں نے عرض کیا ”اپنے کپڑے مجھے دے دیجئے اور کوئی دوسرے کپڑے پہن لیجئے“ آپ نے فرمایا: ”لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جاتا ہے اور لڑکی کے پیشاب کو دھویا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1298، ترقيم محمد عوامة 1297)
Hadith No.: 1298 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، هِشَامٍ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَيْهِ فَأَتْبَعَهُ الْمَاءَ وَلَمْ يَغْسِلْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ ایک بچے نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑوں پر پیشاب کردیا۔ آپ نے اس پر پانی ڈالا لیکن اسے دھویا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1299]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1299، ترقيم محمد عوامة 1298)
Hadith No.: 1299 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عِيسَى ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، أَبِي لَيْلَى
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُلُوسًا فَجَاءَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ يَحْبُو حَتَّى جَلَسَ عَلَى صَدْرِهِ فَبَالَ عَلَيْهِ، قَالَ: فَابْتَدَرْنَاهُ لِنَأْخُذَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ابْنِي ابْنِي" , ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو لیلیٰ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ گھٹنوں کے بل چلتے ہوئے آئے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ مبارک پر چڑھ گئے اور پیشاب کردیا۔ ہم جلدی سے انہیں پکڑنے کے لیے آگے بڑے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میرا بچہ، میرا بچہ“ پھر پانی منگوا کر اس کے اوپر ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1300، ترقيم محمد عوامة 1299)
Hadith No.: 1300 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، أَبِي حَرْبٍ ، أُمِّ الْفَضْلِ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي حَرْبٍ ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُمِّ الْفَضْلِ وَمَعَهَا حُسَيْنٌ فَنَاوَلَتْهُ إِيَّاهُ فَبَالَ عَلَى بَطْنِهِ أَوْ عَلَى صَدْرِهِ، فَأَرَادَتْ أَنْ تَأْخُذَهُ مِنْهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تزرمي ابْنِي، لَا تزرمي ابْنِي، فَإِنَّ بَوْلَ الْغُلَامِ يُرْشَحُ أَوْ يُنْضَحُ وَبَوْلَ الْجَارِيَةِ يُغْسَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام الفضل کے ہاں تشریف لائے۔ ام الفضل کے پاس حضرت حسین تھے، انہوں نے حضرت حسین حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیے تو انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ مبارک پر پیشاب کردیا۔ حضرت ام الفضل بچے کو پکڑنے لگیں تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بچے کو پیشاب سے نہ روکو، میرے بچے کو پیشاب سے نہ روکو، لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جاتا ہے اور لڑکی کے پیشاب کو دھویا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1301، ترقيم محمد عوامة 1300)
Hadith No.: 1301 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " بَوْلُ الْغُلَامِ يُنْضَحُ وَبَوْلُ الْجَارِيَةِ يُغْسَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جاتا ہے اور لڑکی کے پیشاب کو دھویا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1302]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1302، ترقيم محمد عوامة 1301)
Hadith No.: 1302 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كِلَاهُمَا يُنْضَحَانِ مَا لَمْ يَأْكُلَا الطَّعَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ لڑکا اور لڑکی جب تک کھانا نہ کھائیں اس وقت تک ان کے پیشاب پر پانی چھڑکا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1303، ترقيم محمد عوامة 1302)
Hadith No.: 1303 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ دَلْهَمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: " يُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ وَيُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ لڑکی کے پیشاب کو دھویا جائے گا اور لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1304، ترقيم محمد عوامة 1303)
Hadith No.: 1304 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُجْرَى عَلَى بَوْلِ الصَّبِيِّ الْمَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ بچے کے پیشاب پر پانی بہایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1305، ترقيم محمد عوامة 1304)
Hadith No.: 1305 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْنٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِنْ كَانَ طَعِمَ غُسِلَ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ طَعِمَ صُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کھانا کھاتا ہو تو اس کا پیشاب دھویا جائے گا اور اگر نہ کھاتا ہو تو اس کے پیشاب پر پانی چھڑکا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1306، ترقيم محمد عوامة 1305)
Hadith No.: 1306 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ وَاقِدٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَالَ لَهُ رَجُلٌ يَحْمِلُ أَحَدُنَا الصَّبِيَّ فَيُصِيبُهُ مِنْ أَذَاهُ قَالَ: " إِنْ كَانَ طَعِمَ غُسِلَ وَإِنْ لَمْ يَكُنْ طَعِمَ صُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کھانا کھاتا ہو تو اس کا پیشاب دھویا جائے گا اور اگر نہ کھاتا ہو تو اس کے پیشاب پر پانی چھڑکا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1307، ترقيم محمد عوامة 1306)
Hadith No.: 1307 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ جَابِرٍ , عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " يُصَبُّ الْمَاءُ عَلَى بَوْلِ الصَّبِيِّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بچے کے پیشاب پر پانی بہایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1308، ترقيم محمد عوامة 1307)
Hadith No.: 1308 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الصَّبِيُّ مَا لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ تَغْسِلُ ثَوْبَكَ مِنْ بَوْلِهِ وَسَلْحِهِ أَيْضًا قَالَ:" ارْشُشْ عَلَيْهِ الْمَاءَ أَوِ اصْبُبْ عَلَيْهِ" قُلْتُ: فَالصَّبِيُّ يَلْعَقُ قَبْلَ أَنْ يَأْكُلَ الطَّعَامَ مِنَ السَّمْنِ وَالْعَسَلِ وَذَلِكَ طَعَامٌ قَالَ: ارْشُشْ عَلَيْهِ أَوِ اصْبُبْ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ اگر بچہ کھانا نہ کھاتا ہو تو کیا اس کے پیشاب یا پاخانے سے آپ اپنے کپڑے دھوئیں گے؟ فرمایا اس پر پانی چھڑک لو یا بہا لو۔ میں نے عرض کیا کہ بچے کو کھانا شروع کرنے سے پہلے گھی یا شہد چٹایا جاتا ہے کیا یہ کھانا ہے؟ فرمایا اس صورت میں دھو لو یا پانی چھڑک لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1309]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1309، ترقيم محمد عوامة 1308)
Hadith No.: 1309 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: " مَضَتِ السُّنَّةُ أَنَّهُ يُرَشُّ بَوْلُ مَنْ لَمْ يَأْكُلِ الطَّعَامَ، وَمَضَتِ السُّنَّةُ بِغَسْلِ بَوْلِ مَنْ أَكَلَ الطَّعَامَ مِنَ الصِّبْيَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ شریعت کا حکم یہی رہا ہے کہ کھانا نہ کھانے والے بچے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جائے اور کھانا کھانے والے بچے کے پیشاب کو دھویا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1310]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1310، ترقيم محمد عوامة 1309)