وَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عِيسَى ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، أَبِي لَيْلَى
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ جَدِّهِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُلُوسًا فَجَاءَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ يَحْبُو حَتَّى جَلَسَ عَلَى صَدْرِهِ فَبَالَ عَلَيْهِ، قَالَ: فَابْتَدَرْنَاهُ لِنَأْخُذَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ابْنِي ابْنِي" , ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو لیلیٰ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ گھٹنوں کے بل چلتے ہوئے آئے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ مبارک پر چڑھ گئے اور پیشاب کردیا۔ ہم جلدی سے انہیں پکڑنے کے لیے آگے بڑے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میرا بچہ، میرا بچہ“ پھر پانی منگوا کر اس کے اوپر ڈال دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1300، ترقيم محمد عوامة 1299)