حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كِلَاهُمَا يُنْضَحَانِ مَا لَمْ يَأْكُلَا الطَّعَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ لڑکا اور لڑکی جب تک کھانا نہ کھائیں اس وقت تک ان کے پیشاب پر پانی چھڑکا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1303، ترقيم محمد عوامة 1302)