☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پرندے کی بیٹ کپڑوں پر لگ جائے تو ان میں نماز کا کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← پرندے کی بیٹ کپڑوں پر لگ جائے تو ان میں نماز کا کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 1261 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ:" كُنَّا جُلُوسًا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ إِذْ وَقَعَ عَلَيْهِ خُرْءُ عُصْفُورٍ فَقَالَ لَهُ هَكَذَا بِيَدِهِ ؛ نَفَضَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان کہتے ہیں کہ ہم حضرت عبداللہ کے پاس بیٹھے تھے کہ ان پر چڑیا کی بیٹ گرگئی اور انہوں نے اسے ہٹا دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1262]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1262، ترقيم محمد عوامة 1261)
حدیث نمبر: 1262 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ وَأَلْقَى عَلَيْهِ طَيْرٌ مِنْ طَيْرِ مَكَّةَ فَجَعَلَ يَمْسَحُهُ بِيَدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ حضرت عطا پر مکہ کے ایک پرندے نے بیٹ کردی تو انہوں نے اسے اپنے ہاتھ سے صاف کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1263، ترقيم محمد عوامة 1262)
حدیث نمبر: 1263 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " سَقَطَتْ هَامَّةٌ عَلَى الْحَسَنِ فَذَرَقَتْ عَلَيْهِ فَقَالَ لَهُ بَعْضُ الْقَوْمِ: نَأْتِيكَ بِمَاءٍ تَغْسِلُهُ؟ فَقَالَ: لَا وَجَعَلَ يَمْسَحُهُ عَنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث کہتے ہیں کہ ایک الّو نے حضرت حسن پر بیٹ کردی۔ ایک آدمی نے کہا کہ ہم آپ کے لیے پانی لے آتے ہیں آپ اسے دھو لیجئے۔ فرمایا اس کی ضرورت نہیں پھر اسے ہاتھ سے صاف کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1264، ترقيم محمد عوامة 1263)
حدیث نمبر: 1264 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ السَّعْدِيِّ قَالَ:" رَأَيْتُ يَزِيدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ذَرَقَ عَلَيْهِ طَيْرٌ وَهُوَ يُصَلِّي فَمَسَحَهُ ثُمَّ مَضَى فِي صَلَاتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشہب سعدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت یزید بن عبداللہ کو دیکھا کہ دورانِ نماز ایک پرندے نے ان پر بیٹ کردی تو انہوں نے اس کو صاف کر کے اپنی نماز کو جاری رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1265، ترقيم محمد عوامة 1264)
حدیث نمبر: 1265 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَنْظَلَةَ قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا سَلَحَ عَلَيْهِ طَيْرٌ فَمَسَحَهُ وَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں ایک پرندے نے حضرت سالم پر بیٹ کردی، انہوں نے اسے صاف کردیا اور فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1266، ترقيم محمد عوامة 1265)
حدیث نمبر: 1266 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَنْ خُرْءِ الطَّيْرِ فَقَالا:" لَا بَأْسَ بِهِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد اور حضرت حکم سے پرندے کی بیٹ کے بارے میں پوچھا تو دونوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1267، ترقيم محمد عوامة 1266)