حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " رَأَيْتُهُ وَأَلْقَى عَلَيْهِ طَيْرٌ مِنْ طَيْرِ مَكَّةَ فَجَعَلَ يَمْسَحُهُ بِيَدِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ حضرت عطا پر مکہ کے ایک پرندے نے بیٹ کردی تو انہوں نے اسے اپنے ہاتھ سے صاف کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1263]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1263، ترقيم محمد عوامة 1262)