حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَنْظَلَةَ قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا سَلَحَ عَلَيْهِ طَيْرٌ فَمَسَحَهُ وَقَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں ایک پرندے نے حضرت سالم پر بیٹ کردی، انہوں نے اسے صاف کردیا اور فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1266، ترقيم محمد عوامة 1265)