☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ پیشاب کرنے کے بعد پانی استعمال کرے یا تیمم کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جو حضرات اس بات کو پسند فرماتے ہیں کہ پیشاب کرنے کے بعد پانی استعمال کرے یا تیمم کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 1128 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ عُمَرَ كَانَ إِذَا بَالَ تَيَمَّمَ، قَالَ:" أَتَيَمَّمُ حَتَّى يَحِلَّ لِي التَّسْبِيحُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر پیشاب کرنے کے بعد تیمم کرتے اور فرماتے میں اس لیے تیمم کرتا ہوں تاکہ تسبیح میرے لیے حلال ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1129، ترقيم محمد عوامة 1128)
حدیث نمبر: 1129 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ " إِذَا بَالَ فَأَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ تَوَضَّأَ وَلَمْ يَغْسِلْ رِجْلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب پیشاب کرتے اور پھر ان کا کچھ نوش فرمانے کا ارادہ ہوتا تو وضو کرتے لیکن پاؤں نہ دھوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1130، ترقيم محمد عوامة 1129)
حدیث نمبر: 1130 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ وَاصِلٍ، قَالَ: كُنَّا نَكُونُ عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ فَيَذْهَبُ فَيَبُولُ ثُمَّ يَجِيءُ فَيَمَسُّ الْمَاءَ وَيَقُولُ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَمَسُّوا الْمَاءَ إِذَا بَالُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضرت ابراہیم کے ساتھ تھے۔ وہ پیشاب کرنے گئے اور واپس آ کر پانی سے ہاتھ دھوئے۔ پھر فرمایا اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ پیشاب کے بعد پانی سے ہاتھ دھوئے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1131، ترقيم محمد عوامة 1130)
حدیث نمبر: 1131 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ كِلَاهُمَا: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ عَبَّاسٍ " إِذَا خَرَجَا مِنَ الْغَائِطِ تُلُقِّيَا بِتَوْرٍ فَيَغْسِلَانِ وُجُوهَهُمَا وَأَيْدِيَهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما دونوں کو دیکھا کہ بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد ان کے پاس پانی کا برتن لایا جاتا جس سے وہ اپنے چہروں اور ہاتھوں کو دھوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1132، ترقيم محمد عوامة 1131)
حدیث نمبر: 1132 مصنف ابن ابی شیبہ
جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، إِبْرَاهِيمَ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: بَلَغَنِي" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَدْخُلِ الْخَلَاءَ إِلَّا تَوَضَّأَ أَوْ مَسَّ مَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد وضو فرماتے یا پانی سے ہاتھ دھویا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1133، ترقيم محمد عوامة 1132)