☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1130
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1130
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ وَاصِلٍ، قَالَ: كُنَّا نَكُونُ عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ فَيَذْهَبُ فَيَبُولُ ثُمَّ يَجِيءُ فَيَمَسُّ الْمَاءَ وَيَقُولُ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَمَسُّوا الْمَاءَ إِذَا بَالُوا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم حضرت ابراہیم کے ساتھ تھے۔ وہ پیشاب کرنے گئے اور واپس آ کر پانی سے ہاتھ دھوئے۔ پھر فرمایا اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ پیشاب کے بعد پانی سے ہاتھ دھوئے جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1131، ترقيم محمد عوامة 1130)
← Previous Hadith (1129) Back to Bab Next Hadith → (1131)