عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّ عُمَرَ كَانَ إِذَا بَالَ تَيَمَّمَ، قَالَ:" أَتَيَمَّمُ حَتَّى يَحِلَّ لِي التَّسْبِيحُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر پیشاب کرنے کے بعد تیمم کرتے اور فرماتے میں اس لیے تیمم کرتا ہوں تاکہ تسبیح میرے لیے حلال ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1129، ترقيم محمد عوامة 1128)