☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک جنبی کے لیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک جنبی کے لیے تلاوت قرآن کی رخصت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 1094 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَقْرَأَ الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ الشَّيْءَ مِنَ الْقُرْآنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کہتے ہیں کہ ان کے والد اس بات کو برا نہیں سمجھتے تھے کہ جنبی یا حائضہ قرآن کی تلاوت کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1095، ترقيم محمد عوامة 1094)
حدیث نمبر: 1095 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّهُ:" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَقْرَأَ الْجُنُبُ الْآيَةَ وَالْآيَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ اس بات کو برا نہیں سمجھتے تھے کہ جنبی قرآن مجید کی ایک یا دو آیتیں پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1096، ترقيم محمد عوامة 1095)
حدیث نمبر: 1096 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَعَنْ حَمَّادٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ , وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ فِي " الْحَائِضِ وَالْجُنُبِ يَسْتَفْتِحُونَ رَأْسَ الْآيَةِ وَلَا يُتِمُّونَ آخِرَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر جنبی اور حائضہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ آیت کی ابتداء سے شروع کریں گے لیکن آخر تک پورا نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1097، ترقيم محمد عوامة 1096)
حدیث نمبر: 1097 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَامِرِ بْنِ السِّمْطِ، عَنْ أَبِي الْغَرِيفِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَا يَقْرَأُ وَلَا حَرْفًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ نہیں پڑھے گا اور ایک حرف بھی نہیں پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1098، ترقيم محمد عوامة 1097)
حدیث نمبر: 1098 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ تَقْرَأُ الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ؟ قَالَ:" الْآيَةَ وَالْآيَتَيْنِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر سے پوچھا جنبی اور حائضہ قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں؟ فرمایا ایک یا دو آیتیں پڑھ سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1099، ترقيم محمد عوامة 1098)
حدیث نمبر: 1099 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ مثل ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1100، ترقيم محمد عوامة 1099)
حدیث نمبر: 1100 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يَقْرَأُ الْجُنُبُ الْقُرْآنَ، قَالَ: فَذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ فَكَرِهَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا کہ جنبی قرآن کی تلاوت کرسکتا ہے۔ میں نے اس بارے کا تذکرہ حضرت ابراہیم سے کیا تو انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1101، ترقيم محمد عوامة 1100)
حدیث نمبر: 1101 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، قَالَ: " الْحَائِضُ لَا تَقْرَأُ الْقُرْآنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1102، ترقيم محمد عوامة 1101)
حدیث نمبر: 1102 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " الْحَائِضُ لَا تَقْرَأُ الْقُرْآنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1103، ترقيم محمد عوامة 1102)
حدیث نمبر: 1103 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تَقْرَأ مِمَّا دُونَ الْآيَةِ وَلَا تَقْرَأُ آيَةً تَامَّةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حائضہ ایک آیت سے کم پڑھ سکتی ہے ایک پوری آیت نہیں پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1104، ترقيم محمد عوامة 1103)
حدیث نمبر: 1104 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا تَقْرَأُ الْحَائِضُ الْقُرْآنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1105، ترقيم محمد عوامة 1104)
حدیث نمبر: 1105 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنْ عَامِرٍ: " لَا تَقْرَأُ الْقُرْآنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1106، ترقيم محمد عوامة 1105)