حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يَقْرَأُ الْجُنُبُ الْقُرْآنَ، قَالَ: فَذَكَرْتُهُ لِإِبْرَاهِيمَ فَكَرِهَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا کہ جنبی قرآن کی تلاوت کرسکتا ہے۔ میں نے اس بارے کا تذکرہ حضرت ابراہیم سے کیا تو انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1101، ترقيم محمد عوامة 1100)