حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ تَقْرَأُ الْحَائِضُ وَالْجُنُبُ؟ قَالَ:" الْآيَةَ وَالْآيَتَيْنِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن جبیر سے پوچھا جنبی اور حائضہ قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں؟ فرمایا ایک یا دو آیتیں پڑھ سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1099، ترقيم محمد عوامة 1098)