☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے استعمال سے وضو نہیں ٹوٹتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 28
صفحہ 1 از 2
حدیث نمبر: 525 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" أَكَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ خُبْزًا وَلَحْمًا فَصَلَّوْا وَلَمْ يَتَوَضَّؤُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان کے ساتھ روٹی اور گوشت کھایا، ان سب حضرات نے کھانے کے بعد وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 525، ترقيم محمد عوامة 525)
حدیث نمبر: 526 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو الْأَحْوَصِ ، سِمَاكٍ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَتِفًا ثُمَّ مَسَحَ يَدَهُ بِمِسْحٍ كَانَ تَحْتَهُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شانے کا گوشت کھایا پھر ایک کپڑے اپنے ہاتھوں کو صاف کرلیا اور وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 526، ترقيم محمد عوامة 526)
حدیث نمبر: 527 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُلَيَّةَ ، أَيُّوبَ ، وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ مِنْ عَظْمٍ أَوْ تَعَرَّقَ مِنْ ضِلَعٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہڈی کے ساتھ لگا ہوا گوشت کھایا پھر وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 527، ترقيم محمد عوامة 527)
حدیث نمبر: 528 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ ، أَبِي جَعْفَرٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ وَهُوَ يُرِيدُ الصَّلَاةَ فَمَرَّ بِقِدْرٍ تَفُورُ فَأَخَذَ مِنْهَا عَرْقًا أَوْ كَتِفًا فَأَكَلَهُ ثُمَّ مَضْمَضَ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لئے نکلے، آپ نے دیکھا کہ ایک ہانڈی چولہے پر پک رہی ہے، آپ نے اس میں سے شانے کا گوشت نکال کر کھالیا، پھر صرف کلی کی، وضو نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 528، ترقيم محمد عوامة 528)
حدیث نمبر: 529 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، أَبُو عَوْنٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، أَبَا هُرَيْرَةَ ، أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يُحَدِّثُ مَرْوَانَ، قَالَ: تَوَضَّأْ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ , فَأَرْسَلَ مَرْوَانُ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ يَسْأَلُهَا، فَقَالَتْ: " نَهَشَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدِي كَتِفًا ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے مروان کو یہ حدیث سنائی کہ آگ پر پکائی گئی چیز کھانے کے بعد وضو کرو۔ مروان نے حضرت ام سلمہ کے پاس پیغام بھیج کر یہ مسئلہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا ”ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے گھر میں شانے کا گوشت کھایا پھر آپ نماز کے لئے تشریف لے گئے اور پانی کو چھوا تک نہیں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 529، ترقيم محمد عوامة 529)
حدیث نمبر: 530 مصنف ابن ابی شیبہ
حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، جَعْفَرٍ ، أَبِيهِ ، عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ ، زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ ، أَوْ حُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ:" أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَتِفِ شَاةٍ فَأَكَلَ مِنْهُ فَصَلَّى وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زینب بنت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بکری کا شانہ لایا گیا، آپ نے اس میں سے کھایا اور پانی کو چھوئے بغیر نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 530، ترقيم محمد عوامة 530)
حدیث نمبر: 531 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، سُوَيْدُ بْنُ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيُّ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سُوَيْدُ بْنُ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيُّ أَنَّهُمْ خَرَجُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَيْبَرَ حَتَّى إِذَا كَانُوا بِالصَّهْبَاءِ" صَلَّى الْعَصْرَ ثُمَّ دَعَا بِأَطْعِمَةٍ، وَلَمْ يُؤْتَ إِلَّا بِسَوِيقٍ، فَأَكَلُوا وَشَرِبُوا، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَمَضْمَضَ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى بِنَا الْمَغْرِبَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن نعمان فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف نکلے، جب ہم مقام صھباء پہنچے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھائی پھر کھانا منگوایا۔ اس موقع پر صرف ستو لائے گئے، لوگوں نے انہیں کھایا اور پانی پی لیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوا کر کلی فرمائی، پھر مغرب کی نماز کے لئے کھڑے ہوگئے اور ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 531، ترقيم محمد عوامة 531)
حدیث نمبر: 532 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ نُمَيْرٍ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، وَزَادَ فِيهِ:" مَضْمَضْنَا مَعَهُ وَمَا مَسَّ مَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید کی ایک روایت میں یہ اضافہ ہے ”ہم نے کلی کی، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کو چھوا تک نہیں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 532، ترقيم محمد عوامة 532)
حدیث نمبر: 533 مصنف ابن ابی شیبہ
خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو ، حُنَيْنِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ ، أَبِي رَافِعٍ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو ، عَنْ حُنَيْنِ بْنِ أَبِي الْمُغِيرَةِ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ كَتِفًا ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ شانے کا گوشت کھایا پھر نماز کے لئے اٹھ پڑے اور پانی کو چھوا تک نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 533، ترقيم محمد عوامة 533)
حدیث نمبر: 534 مصنف ابن ابی شیبہ
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، الزُّهْرِيِّ ، جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَزَّ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن امیہ فرماتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بکری کے شانے کا گوشت کھایا پھر بغیر وضو کئے نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 534، ترقيم محمد عوامة 534)
حدیث نمبر: 535 مصنف ابن ابی شیبہ
عَفَّانُ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ ، إِيَادٌ ، سُوَيْدِ بْنِ سِرْحَانَ ، الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِيَادٌ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ سِرْحَانَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ طَعَامًا ثُمَّ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَقَدْ كَانَ تَوَضَّأَ قَبْلَ ذَلِكَ، فَأَتَيْتُهُ بِمَاءٍ لِيَتَوَضَّأَ فَانْتَهَرَنِي" وَقَالَ:" وَرَاءَكَ وَلَوْ فَعَلْتُ ذَلِكَ فَعَلَ النَّاسُ بَعْدِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھانا کھایا، اتنے میں نماز کا وقت ہوگیا، آپ پہلے سے با وضو تھے۔ میں آپ کے پاس وضو کے لئے پانی لایا تو آپ نے مجھے ڈانٹ دیا اور فرمایا ”پیچھے رہو، اگر میں نے وضو کیا تو میرے بعد لوگ بھی وضو کرنے لگیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 535، ترقيم محمد عوامة 535)
حدیث نمبر: 536 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، وَأَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " أَكَلْتُ مَعَ أَبِي بَكْرٍ خُبْزًا وَلَحْمًا فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کے ساتھ کھانا کھایا تو انہوں نے بغیر وضو کئے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 536، ترقيم محمد عوامة 536)
حدیث نمبر: 537 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدَ كَانَا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يُرِيدُ الْمَسْجِدَ، فتلقي بِجَفْنَةٍ مِنْ ثَرِيدٍ وَهُوَ فِي الرَّحَبَةِ، قَالَ: فَجَلَسَ فَأَكَلَ مِنْهَا هُوَ وَعَلْقَمَةُ وَالْأَسْوَدُ، قَالَ:" ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَمَضْمَضَ فَاهُ وَغَسَلَ يَدَيْهِ مِنْ غَمَرِ اللَّحْمِ ثُمَّ دَخَلَ فَصَلَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود دونوں حضرت ابن مسعود کے ساتھ مسجد جا رہے تھے۔ اتنے میں ثرید کا ایک پیالہ لایا گیا تو ایک جگہ بیٹھ کر تینوں حضرات نے کھایا۔ پھر پانی منگوا کر کلی کی اور اپنے ہاتھوں سے گوشت کی چکنائی صاف کی، پھر مسجد میں داخل ہو کر نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 537، ترقيم محمد عوامة 537)
حدیث نمبر: 538 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ أَكَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا فَمَا زَادَ عَلَى" أَنْ مَضْمَضَ فَاهُ وَغَسَلَ يَدَيْهِ ثُمَّ صَلَّى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے روٹی اور گوشت کھایا، پھر کلی کی، ہاتھ دھوئے اور نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 538، ترقيم محمد عوامة 538)
حدیث نمبر: 539 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الْوُضُوءُ مِمَّا خَرَجَ وَلَيْسَ مِمَّا دَخَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جسم سے خارج ہونے والی چیز سے وضو ٹوٹتا ہے جسم میں داخل ہونے والی چیز سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 539، ترقيم محمد عوامة 539)
حدیث نمبر: 540 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" مَا رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ مُتَوَضِّئًا مِنْ طَعَامٍ قَطُّ، كَانَ يَلْعَقُ أَصَابِعَهُ الثَّلَاثَ ثُمَّ يَمْسَحُ يَدَهُ بِالتُّرَابِ ثُمَّ يَقُومُ إِلَى الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کبھی کھانے کی وجہ سے وضو کرتے نہیں دیکھا۔ وہ کھانے کے بعد اپنی تین انگلیاں چاٹ لیتے۔ پھر اپنے ہاتھ کو مٹی سے صاف کرتے اور نماز کے لئے تشریف لے جاتے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 540، ترقيم محمد عوامة 540)
حدیث نمبر: 541 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، قَالَ: قُلْتُ لِجَبَلَةَ: أَسَمِعْتَ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: " إِنِّي لَآكُلُ اللَّحْمَ وَأَشْرَبُ اللَّبَنَ وَأُصَلِّي وَلَا أَتَوَضَّأُ"؟ قَالَ: نَعَمْ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسعر فرماتے ہیں کہ میں نے جبلہ سے پوچھا کہ کیا آپ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو یہ فرماتے سنا ہے کہ میں گوشت کھا کر اور دودھ پی کر نماز پڑھتا ہوں اور وضو نہیں کرتا؟ انہوں نے فرمایا ہاں سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 541، ترقيم محمد عوامة 541)
حدیث نمبر: 542 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الْوُضُوءُ مِمَّا خَرَجَ وَلَيْسَ مِمَّا دَخَلَ وَلَا مِمَّا أُوطِئَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جسم سے نکلنے والی چیز سے وضو ٹوٹتا ہے جسم میں داخل ہونے والی چیز اور پاؤں پر لگ جانے والی گندگی سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 542، ترقيم محمد عوامة 542)
حدیث نمبر: 543 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " الْوُضُوءُ مِمَّا خَرَجَ وَلَيْسَ مِمَّا دَخَلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جسم سے نکلنے والی چیز سے وضو ٹوٹتا ہے، داخل ہونے والی چیز سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 543]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 543، ترقيم محمد عوامة 543)
حدیث نمبر: 544 مصنف ابن ابی شیبہ
أُبَيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، وَوَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زُرَارَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ أُبَيٍّ يُحَدِّثُ، عَنْ أُمِّ الطُّفَيْلِ امْرَأَةِ أُبَيٍّ أَنَّ أُبَيًّا :" كَانَ يَأْكُلُ الثَّرِيدَ وَيُمَضْمِضُ فَاهُ وَيُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی کی بیوی حضرت ام طفیل فرماتی ہیں کہ حضرت ابی ثرید کھانے کے بعد کلی کر کے نماز پڑھ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 544، ترقيم محمد عوامة 544)