☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 531
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 531
عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، سُوَيْدُ بْنُ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيُّ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سُوَيْدُ بْنُ النُّعْمَانِ الْأَنْصَارِيُّ أَنَّهُمْ خَرَجُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَيْبَرَ حَتَّى إِذَا كَانُوا بِالصَّهْبَاءِ" صَلَّى الْعَصْرَ ثُمَّ دَعَا بِأَطْعِمَةٍ، وَلَمْ يُؤْتَ إِلَّا بِسَوِيقٍ، فَأَكَلُوا وَشَرِبُوا، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَمَضْمَضَ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى بِنَا الْمَغْرِبَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن نعمان فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف نکلے، جب ہم مقام صھباء پہنچے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھائی پھر کھانا منگوایا۔ اس موقع پر صرف ستو لائے گئے، لوگوں نے انہیں کھایا اور پانی پی لیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوا کر کلی فرمائی، پھر مغرب کی نماز کے لئے کھڑے ہوگئے اور ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 531، ترقيم محمد عوامة 531)
← Previous Hadith (530) Back to Bab Next Hadith → (532)