☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 537
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 537
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدَ كَانَا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يُرِيدُ الْمَسْجِدَ، فتلقي بِجَفْنَةٍ مِنْ ثَرِيدٍ وَهُوَ فِي الرَّحَبَةِ، قَالَ: فَجَلَسَ فَأَكَلَ مِنْهَا هُوَ وَعَلْقَمَةُ وَالْأَسْوَدُ، قَالَ:" ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ فَمَضْمَضَ فَاهُ وَغَسَلَ يَدَيْهِ مِنْ غَمَرِ اللَّحْمِ ثُمَّ دَخَلَ فَصَلَّى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت علقمہ اور حضرت اسود دونوں حضرت ابن مسعود کے ساتھ مسجد جا رہے تھے۔ اتنے میں ثرید کا ایک پیالہ لایا گیا تو ایک جگہ بیٹھ کر تینوں حضرات نے کھایا۔ پھر پانی منگوا کر کلی کی اور اپنے ہاتھوں سے گوشت کی چکنائی صاف کی، پھر مسجد میں داخل ہو کر نماز ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 537، ترقيم محمد عوامة 537)
← Previous Hadith (536) Back to Bab Next Hadith → (538)