☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک اونٹ کا گوشت کھا کر وضو واجب نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 519 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ أَكَلَ لَحْمَ جَزُورٍ وَشَرِبَ لَبَنَ إِبِلٍ وَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے اونٹ کا گوشت کھایا اور اس کا دودھ پیا، پھر بغیر وضو کئے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 519، ترقيم محمد عوامة 519)
حدیث نمبر: 520 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، أَنَّهُمْ كَانُوا " لَا يَتَوَضَّؤُونَ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ وَأَلْبَانِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد اونٹوں کا گوشت کھانے اور ان کا دودھ پینے کے بعد وضو نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 520، ترقيم محمد عوامة 520)
حدیث نمبر: 521 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي سَبْرَةَ النَّخَعِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ " أَكَلَ لَحْمَ جَزُورٍ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سبرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے اونٹ کا گوشت کھایا اور وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 521، ترقيم محمد عوامة 521)
حدیث نمبر: 522 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَسَنِ، أَنَّ عَلِيًّا " أَكَلَ لَحْمَ جَزُورٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حسن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اونٹ کا گوشت کھایا اور وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 522، ترقيم محمد عوامة 522)
حدیث نمبر: 523 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ نُفَاعَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سُوَيْدَ بْنَ غَفَلَةَ أَكَلَ لَحْمَ جَزُورٍ ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نفاعہ فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ نے اونٹ کا گوشت کھایا اور وضو کئے بغیر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 523، ترقيم محمد عوامة 523)
حدیث نمبر: 524 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ فِي لَحْمِ الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ وَالْغَنَمِ وُضُوءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اونٹ، گائے اور بکری کا گوشت کھانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 524، ترقيم محمد عوامة 524)