ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ أَكَلَ لَحْمَ جَزُورٍ وَشَرِبَ لَبَنَ إِبِلٍ وَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے اونٹ کا گوشت کھایا اور اس کا دودھ پیا، پھر بغیر وضو کئے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 519، ترقيم محمد عوامة 519)