حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، وَعَطَاءٍ، وَمُجَاهِدٍ، أَنَّهُمْ كَانُوا " لَا يَتَوَضَّؤُونَ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ وَأَلْبَانِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد اونٹوں کا گوشت کھانے اور ان کا دودھ پینے کے بعد وضو نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 520، ترقيم محمد عوامة 520)