☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات پچھنے لگوانے کے بعد وضو کے قائل ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جو حضرات پچھنے لگوانے کے بعد وضو کے قائل ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 471 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ" كَانَ إِذَا احْتَجَمَ غَسَلَ أَثَرَ مَحَاجِمِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پچھنے لگوانے کے بعد پچھنوں کی جگہ کو دھو لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 471، ترقيم محمد عوامة 471)
حدیث نمبر: 472 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَلْقَمَةُ، وَالْأَسْوَدُ لَا يَغْتَسِلَانِ مِنَ الْحِجَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ اور حضرت اسود پچھنے لگوانے کے بعد غسل نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 472، ترقيم محمد عوامة 472)
حدیث نمبر: 473 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ" كَانَ يَغْسِلُ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم پچھنوں کی جگہ کو دھو لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 473، ترقيم محمد عوامة 473)
حدیث نمبر: 474 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولانِ: " اغْسِلْ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے تھے کہ پچھنوں کی جگہ دھو لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 474، ترقيم محمد عوامة 474)
حدیث نمبر: 475 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ، قَالَ:" كَانَا يَقُولَانِ فِي الرَّجُلِ يَحْتَجِمُ: يَتَوَضَّأُ وَيَغْسِلُ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ پچھنے لگوانے کے بعد آدمی وضو کرلے اور پچھنوں کی جگہ کو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 475، ترقيم محمد عوامة 475)
حدیث نمبر: 476 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا إِذَا احْتَجَمَ أَنْ لا يَغْتَسِلَ وَلَا يَغْسِلَ أَثَرَ مَحَاجِمِهِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ عَلَيْهَا دَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول کے نزدیک اگر آدمی پچھنے لگوانے کے بعد غسل نہ کرے تو کوئی حرج نہیں، حتی کہ اگر خون کے نشانات نہ ہوں تو پچھنے کی جگہ کو دھونا بھی ضروری نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 476، ترقيم محمد عوامة 476)
حدیث نمبر: 477 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَحْتَجِمُ مَاذَا عَلَيْهِ، قَالَ " يَغْسِلُ أَثَرَ مَحَاجِمِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے پچھنے لگوانے والے شخص کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا وہ پچھنوں کی جگہ دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 477، ترقيم محمد عوامة 477)
حدیث نمبر: 478 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، قَالَ: " يَغْسِلُ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن الحنفیہ فرماتے ہیں کہ وہ پچھنوں کے نشانات دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 478، ترقيم محمد عوامة 478)
حدیث نمبر: 479 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سَالِمٍ، وَالْقَاسِمِ، وَعَامِرٍ , وَطَاوُسٍ، قُلْتُ: " أَغْتَسِلُ مِنَ الْحِجَامَةِ"؟ قَالُوا: لَا، قَالَ: أَبُو جَعْفَرٍ:" اغْسِلْ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم، حضرت عامر اور حضرت طاوس سے میں نے پوچھا ”کیا میں پچھنے لگوانے کے بعد غسل کروں۔ انہوں نے کہا ”نہیں“ ابو جعفر نے فرمایا ”صرف پچھنوں کے نشانات دھو لو“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 479، ترقيم محمد عوامة 479)
حدیث نمبر: 480 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو قَبِيصَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ يَحْتَجِمُ فَيَغْسِلُ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ فَيُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عروہ پچھنے لگوانے کے بعد پچھنوں کے نشانات کو دھو کر وضو کرتے اور نماز پڑھ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 480، ترقيم محمد عوامة 480)
حدیث نمبر: 481 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُجَبَّرِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ الْقَاسِمَ:" كَانَ يَمْسَحُ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ بِالْمَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم پچھنوں کے نشانات کو پانی سے دھو لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 481، ترقيم محمد عوامة 481)