حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سَالِمٍ، وَالْقَاسِمِ، وَعَامِرٍ , وَطَاوُسٍ، قُلْتُ: " أَغْتَسِلُ مِنَ الْحِجَامَةِ"؟ قَالُوا: لَا، قَالَ: أَبُو جَعْفَرٍ:" اغْسِلْ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم، حضرت عامر اور حضرت طاوس سے میں نے پوچھا ”کیا میں پچھنے لگوانے کے بعد غسل کروں۔ انہوں نے کہا ”نہیں“ ابو جعفر نے فرمایا ”صرف پچھنوں کے نشانات دھو لو“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 479، ترقيم محمد عوامة 479)