حَدَّثَنَا أَبُو قَبِيصَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ يَحْتَجِمُ فَيَغْسِلُ أَثَرَ الْمَحَاجِمِ ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ فَيُصَلِّي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عروہ پچھنے لگوانے کے بعد پچھنوں کے نشانات کو دھو کر وضو کرتے اور نماز پڑھ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 480، ترقيم محمد عوامة 480)