☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9571
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9571
حدیث نمبر: 9571 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا أَمْنَى الصَّائِمُ أَفْطَرَ , قُلْتُ: فَيُكَفِّرُ كَفَّارَةَ الْمَنِيِّ؟ قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ اگر روزہ دار کی منی نکل آئی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ میں نے کہا کہ کیا وہ منی نکلنے کا کفارہ دے گا؟ انہوں نے کہا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9730، ترقيم محمد عوامة 9571)
پچھلی حدیث → (9570) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9572)