☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9555
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9555
حدیث نمبر: 9555 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " رُئِيَ هِلَالُ رَمَضَانَ وَالْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ عَلَى الْكُوفَةِ فَلَمْ يَخْرُجْ حَتَّى كَانَ مِنَ الْغَدِ فَخَرَجَ فَخَطَبَ النَّاسَ عَلَى بَعِيرٍ، ثُمَّ انْصَرَفَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو یعفور کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ کوفہ میں تھے۔ وہاں رمضان کا چاند نظر آیا۔ وہ اس دن عید کے لئے تشریف نہیں لائے۔ اگلے دن آئے اور لوگوں کو اونٹ پر خطبہ دیا اور واپس تشریف لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9714، ترقيم محمد عوامة 9555)
پچھلی حدیث → (9554) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9556)