ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: شُهِدَ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُمْ رَأَوُا الْهِلَالَ , فقَالَ:" اخْرُجُوا إلَى عِيدِكُمْ مِنَ الْغَدِ وَقَدْ مَضَى مِنَ النَّهَارِ مَا شَاءَ اللَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس گواہی دی گئی کہ لوگوں نے عیدکا چاند دیکھ لیا ہے۔ اس وقت دن کا کافی حصہ گذر چکا تھا اس لئے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ کل عید کی نماز پڑھی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9715، ترقيم محمد عوامة 9556)