هُشَيْمٌ ، أَبِي بِشْرٍ ، أَبِي عُمَيْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عُمُومَتِي
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ أَبِي عُمَيْرِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عُمُومَتِي مِنَ الْأَنْصَارِ، قَالُوا: " أُغْمِيَ عَلَيْنَا هِلَالُ شَوَّالٍ فَأَصْبَحْنَا صُوَّامًا فَجَاءَ رَكْبٌ آخِرَ النَّهَارِ فَشَهِدُوا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ رَأَوُا الْهِلَالَ بِالْأَمْسِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسَ أَنْ يُفْطِرُوا وَيَخْرُجُوا إلَى عِيدِهِمْ مِنَ الْغَدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمیر بن انس کہتے ہیں کہ مجھ سے میرے ایک انصاری چچا نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ شوال کا چاند رات کو ہمیں نظر نہ آیا اور ہم نے اگلے دن روزہ رکھ لیا۔ دن کے آخری حصے میں کچھ گھڑ سوار آئے اور انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے گواہی دی کہ ہم نے گذشتہ کل چاند دیکھ لیا تھا۔ آپ نے لوگوں کو روزہ توڑنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ آئندہ کل لوگ عید کی نماز کے لئے عید گاہ آئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9713، ترقيم محمد عوامة 9554)