☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 9553
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 9553
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ:" أَتَانَا كِتَابُ عُمَرَ وَنَحْنُ بخانقين: إنَّ الْأَهِلَّةَ بَعْضُهَا أَكْبَرُ مِنْ بَعْضٍ فَإِذَا رَأَيْتُمُ الْهِلَالَ نَهَارًا فَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى يَشْهَدَ رَجُلَانِ مُسْلِمَانِ أَنَّهُمَا أَهَّلَاهُ بِالْأَمْسِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ ہم مقام خانقین میں تھے کہ ہمارے پاس حضرت عمر کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ بعض چاند دوسروں سے بڑے ہوتے ہیں۔ جب تم دن کے وقت چاند دیکھو تو اس وقت تک روزہ نہ توڑو جب تک دو مسلمان گواہی نہ دے دیں کہ انہوں نے گذشتہ کل چاند دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9712، ترقيم محمد عوامة 9553)
الحديث السابق → (9552) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (9554)