حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: " رَأَيْتُ الْهِلَالَ قَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ فَأَتَيْتُ أَبَا بُرْدَةَ فَأَمَرَنِي أَنْ أُتِمَّ صَوْمِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے نصفِ نہار سے پہلے شوال کا چاند دیکھا، میں نے حضرت ابو بردہ کو اس بارے میں بتایا تو انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں روزہ پورا کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9711، ترقيم محمد عوامة 9552)