☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9514
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9514
حدیث نمبر: 9514 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ، فقَالَ:" مَا تَصْنَعُ بِخُلُوفِ فِيهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم اس کے منہ کی بو کا کیا کرو گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9673، ترقيم محمد عوامة 9514)
پچھلی حدیث → (9513) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9515)