حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا قِلَابَةَ عَنِ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ، قَالَ:" لَا تُقَبِّلْ وَأَنْتَ صَائِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ سے روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ روزہ کی حالت میں بوسہ نہ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9672، ترقيم محمد عوامة 9513)