☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9513
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9513
حدیث نمبر: 9513 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا قِلَابَةَ عَنِ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ، قَالَ:" لَا تُقَبِّلْ وَأَنْتَ صَائِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ سے روزہ کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ روزہ کی حالت میں بوسہ نہ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9672، ترقيم محمد عوامة 9513)
پچھلی حدیث → (9512) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9514)