☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9504
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9504
حدیث نمبر: 9504 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنِ الْهِزْهَازِ , أَنَّ رَجُلًا لَقِيَ ابْنَ مَسْعُودٍ وَهُوَ بِالتَّمَّارِينِ فَسَأَلَهُ عَنْ صَائِمٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ، فقَالَ:" أَفْطَرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہزہاز کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ مقام تمارین میں تھے، ایک آدمی نے ان سے روزے کی حالت میں بوسے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9663، ترقيم محمد عوامة 9504)
پچھلی حدیث → (9503) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9505)