حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَلِيٍّ: أَيُقَبِّلُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهُوَ صَائِمٌ؟ فقَالَ عَلِيٌّ:" وَمَا إرْبُكَ إلَى خُلُوفِ فَمِ امْرَأَتِكِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمرو کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا آدمی روزے کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے یا نہیں؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم اپنی بیوی کے منہ کی بو کا کیا کرو گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9662، ترقيم محمد عوامة 9503)