☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9503
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9503
حدیث نمبر: 9503 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَلِيٍّ: أَيُقَبِّلُ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهُوَ صَائِمٌ؟ فقَالَ عَلِيٌّ:" وَمَا إرْبُكَ إلَى خُلُوفِ فَمِ امْرَأَتِكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمرو کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا آدمی روزے کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے یا نہیں؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم اپنی بیوی کے منہ کی بو کا کیا کرو گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9662، ترقيم محمد عوامة 9503)
پچھلی حدیث → (9502) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9504)