☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9355
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9355
حدیث نمبر: 9355 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالسَّعُوطِ لِلصَّائِمِ، وَكَرِهَ الصَّبَّ فِي الْأُذُنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ روزہ کی حالت میں ناک میں دوائی ڈالنا جائز ہے البتہ کان میں دوائی ڈالنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9512]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9512، ترقيم محمد عوامة 9355)
پچھلی حدیث → (9354) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9356)